ملک بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا الرٹ، قومی ادارہ صحت کی اہم ایڈوائزری جاری
اسلام آباد: ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، قومی ادارہ صحت نے ہیٹ ویو اور سن سٹروک سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ کے باعث پاکستان میں شدید گرمی کی لہروں میں اضافہ ہوا، متعلقہ اداروں کو ہیٹ سٹروک سے نمٹنے کیلئے تیاری مزید مؤثر […]
ملک بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا الرٹ، قومی ادارہ صحت کی اہم ایڈوائزری جاری Read More »









