مظفر آباد میں بارش ،نیاسلسلہ 16 مارچ تک جاری رہے گا،ایڈوائزری جاری
مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیرکے دارالحکومت مظفر آباد اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش، ایس ڈی ایم اے نے 16مارچ تک بارش اور برفباری کی ایڈوائزی جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرکے دارالحکومت مظفر آباد اور مضافاتی علاقوں میں پیر کی صبح ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ ایس ڈی ایم […]
مظفر آباد میں بارش ،نیاسلسلہ 16 مارچ تک جاری رہے گا،ایڈوائزری جاری Read More »

