ایران کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام ،حملوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، سینٹ کام
ایران نے امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے جبکہ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی افواج نے ’بلا اشتعال‘ بحری حملوں کے بعد ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے جسک کے علاقے […]









