امریکا کے ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہےکہ امریکی فوج نے ایران میں تقریباً 2،000 اہداف پر حملے کیے ہیں۔ سینٹ کام کے مطابق امریکا نے ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کیا، خلیج عرب، ہرمز اور خلیج عمان میں اب کوئی بھی ایرانی بحری جہاز موجود نہیں۔ امریکی حملوں کے جواب […]
امریکا کے ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »









