عالمی تیل بحران پر جی سیون کا ہنگامی پلان سامنے آگیا، بڑے فیصلے
جی سیون ممالک نے عالمی توانائی کی منڈی میں بڑھتی قیمتوں اور مسلسل اتار چڑھاؤ پر قابو پانے کے لیے اپنے ہنگامی تیل ذخائر سے چار ماہ کے دوران 10 کروڑ بیرل تیل مارکیٹ میں لانے پر اتفاق کرلیا۔ تیل ذخائر فوری طور پر مارکیٹ میں لائے جائیں گے جی سیون رہنماؤں کے ورچوئل اجلاس […]
عالمی تیل بحران پر جی سیون کا ہنگامی پلان سامنے آگیا، بڑے فیصلے Read More »

