ہنزہ

عوام فیصلہ کریں ہنزہ کو کراچی بنانا ہے یالاہور،خرم دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے نام لیے بغیر پیپلزپارٹی پر تنقید کے نشتر برسا دئیے۔ ہنزہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ اگلے 5 سال میں ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان انتخابات: […]

عوام فیصلہ کریں ہنزہ کو کراچی بنانا ہے یالاہور،خرم دستگیر Read More »

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور شدید بارشوں کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے (GLOF)، شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق کل 3 مئی 2026 سے ایک معتدل مغربی لہر پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کی توقع ہے، جو بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا باعث

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور شدید بارشوں کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا ہائی الرٹ جاری Read More »

جھٹکے

ہنزہ ، گلگت، سکردو، پتن ، بالاکوٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ہنزہ ، گلگت، سکردو، پتن ، بالاکوٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا زلزلہ صبح 9 بج کر 40 منٹ پر آیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 اور گہرائی

ہنزہ ، گلگت، سکردو، پتن ، بالاکوٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

اُلتر گلیشیئر کا بڑا حصہ ٹوٹنے کے بعد ہنزہ میں صورتحال تشویشناک

وادیِ ہنزہ میں اُس وقت خوف اور بے یقینی کی فضا پیدا ہوئی جب اُلتر گلیشیئر کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ گیا اور برفانی تودے نے اچانک پوری وادی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علاقے میں غیر معمولی موسم دیکھا جا رہا تھا اور گلیشیئر کے ٹوٹنے

اُلتر گلیشیئر کا بڑا حصہ ٹوٹنے کے بعد ہنزہ میں صورتحال تشویشناک Read More »

ہنزہ ،گلیشیئرپھٹ گیا،سیلابی ریلہ ہوٹل میں داخل، سیاحوں نے بھاگ کر جان بچائی

ہنزہ (کشمیر ڈیجیٹل) گلیشیئر پگھلنے سے ندی نالوں میں طغیانی، پانی نجی ہوٹل کے احاطے میں داخل، سیاح پھنس گئے،آئین آباد نالے میں طغیانی کے باعث مقامی آبادی اور سیاح شدید متاثر ۔ طغیانی کی وجہ سے پیدا ہونے والا سیلابی ریلہ معروف ہوٹل “لکسس” میں داخل ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہوٹل کا

ہنزہ ،گلیشیئرپھٹ گیا،سیلابی ریلہ ہوٹل میں داخل، سیاحوں نے بھاگ کر جان بچائی Read More »