گرلز ہائی سکول

مندھار گرلز ہائی سکول سے محروم،طالبات کے نئے داخلے بند کرنے کا فیصلہ

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) رواں تعلیمی سال سے قبل بوائز ہائی سکول مندھار میں طالبات کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ مندھار میں بچیوں کا سکول نہ ہونے کے باعث طالبات بوائز سکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں جہاں کمبائنڈ تعلیم دی جارہی ہے ۔ […]

مندھار گرلز ہائی سکول سے محروم،طالبات کے نئے داخلے بند کرنے کا فیصلہ Read More »

منڈہول گرلز ہائی سکول کی عمارت عدم تعمیر، شہریوں کا شدید احتجاج

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے جنگ بندی لائن سے ملحقہ علاقے منڈہول میں گرلز ہائی سکول کی عمارت کی عدم تعمیر پر شہری پھٹ پڑے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق اس عمارت کی تعمیر 2005 کے زلزلے کے بعد شروع ہوئی تھی، لیکن آج تک مکمل نہ ہو سکی۔ اس دوران کئی وزرائے اعظم اور

منڈہول گرلز ہائی سکول کی عمارت عدم تعمیر، شہریوں کا شدید احتجاج Read More »

گرلز ہائی سکول تیتڑاں پنجکوٹ لیفٹیننٹ کرنل آصف علی شہید کے نام سے منسوب

مظفرآباد: حکومت آزادکشمیر نےگرلز ہائی سکول تیتڑاں پنجکوٹ کو یواین مشن کانگو میں شہید ہونیوالےلیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان شہید کے نام سے منسوب کر دیا ۔ صدر آزادکشمیر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ لچھراٹ کی یونین کونسل پنجکوٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان

گرلز ہائی سکول تیتڑاں پنجکوٹ لیفٹیننٹ کرنل آصف علی شہید کے نام سے منسوب Read More »

Scroll to Top