گرفتار

 سماہنی،گرفتار گرانفروشوں کو زبردستی چھڑوانے والے تاجروں کیخلاف مقدمہ درج

سماہنی:29 رمضان المبارک کو تجارتی مرکز پونا میں گرفتار تاجروں کو پولیس کی گاڑی سے زبردستی اتارے جانے کے معاملے پر سرکار بذریعہ اسسٹنٹ کمشنرحسام ساجد کی مدعیت میں مقدمہ زیر دفعات 341/147 149/353 186/225 APC درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں متعدد تاجروں کو نامزد کر دیا گیا ،مقدمے میں موقف اپنایا گیا کہ […]

 سماہنی،گرفتار گرانفروشوں کو زبردستی چھڑوانے والے تاجروں کیخلاف مقدمہ درج Read More »

پٹہکہ، شہری کو راستے میں روک کر تشدد کرنیوالا ملزم ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)مظفر آباد کی تحصیل پٹہکہ کے نواحی علاقے میں شہری کو راستے میں روک کر تشدد کا نشانہ بنانے اور دھمکیاں دینے والے ملزم کو پولیس نے دھر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پولیس کہوڑی محسن علی اعوان،چوکی آفسر پٹہکہ شفقت حسین نقوی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شہری پر

پٹہکہ، شہری کو راستے میں روک کر تشدد کرنیوالا ملزم ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار Read More »

مظفر آباد سےموٹرسائیکل چوری کرکے گڑھی حبیب اللہ،بالاکوٹ فروخت کرنیوالے2 ملزمان گرفتار

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) تھانہ پولیس سٹی نے مظفرآباد سٹی ایریا میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ میں شامل 2ملزمان کو ٹریس کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے چوری کیا گیا ہنڈا125 برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان نے پچھلے ایک سال کے دوران مظفرآباد سٹی

مظفر آباد سےموٹرسائیکل چوری کرکے گڑھی حبیب اللہ،بالاکوٹ فروخت کرنیوالے2 ملزمان گرفتار Read More »

پولیس موبائل ایپ سے چیکنگ،173اشتہاری ومفرور گرفتار،155 چوری شدہ گاڑیاں برآمد

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر پولیس کی جانب سے موبائل ایپ EPP(ای -پولیس پوسٹ) کے ذریعہ چیکنگ وپڑتال کا سلسلہ جاری ،117اشتہاری ومفرور ملزمان گرفتار ،چوری شدہ 155گاڑیاں و موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے آزادکشمیر پولیس کی جانب سے جدید فیچرز پر مشتمل موبائل

پولیس موبائل ایپ سے چیکنگ،173اشتہاری ومفرور گرفتار،155 چوری شدہ گاڑیاں برآمد Read More »

راولاکوٹ، فائرنگ سے جاں بحق اے ایس آئی سپردخاک، مرکزی ملزم گرفتار

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی عبد الرؤف کونماز جنازہ ادا ئیگی کے بعد سرکاری اعزاز کیساتھ آبائی قبرستان اکھوڑبن میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔ نمازِ جنازہ میں انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر عبد الجبار، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر لیاقت ، کمشنر پونچھ ،ایس ایس

راولاکوٹ، فائرنگ سے جاں بحق اے ایس آئی سپردخاک، مرکزی ملزم گرفتار Read More »

بائیکا رائیڈر کو گولی مار کر موٹرسائیکل ونقدی چھین کر فرار ہونے والے2 ملزمان گرفتار

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی )چوکی پولیس کوہالہ کی بروقت کارروائی ۔بائیکا رائیڈر کو گولی مار کر موٹرسائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہونے والے2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ اتوار کی شام مظفر آباد کے نواحی علاقے دلائی کے مقام پر نڑاں کے رہائشی نوید شاہ اورعابد شاہ نے بائیکا رائیڈر کو گولی مار کر نقدی

بائیکا رائیڈر کو گولی مار کر موٹرسائیکل ونقدی چھین کر فرار ہونے والے2 ملزمان گرفتار Read More »

مظفرآباد انتظامیہ کا ایکشن،گرانفروشی پر9 دکانداروں کو گرفتار کرلیا

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے پولیس نفری کے ہمراہ نلوچھی ، گوجرہ،ٹالی منڈی ،چہلہ بازاروں کا وزٹ کیا اس دوران گرانفروشی کرنے پر 9 دکانداران کو گرفتار کر لیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کئی دکانداروں کو بھاری جرمانے کئےاور تھڑے ریڑھیاں ضبط کر لیں، اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ کسی

مظفرآباد انتظامیہ کا ایکشن،گرانفروشی پر9 دکانداروں کو گرفتار کرلیا Read More »

کھوئیرٹہ پولیس کا فوری ایکشن، 18لاکھ کا کپڑا چرانے والے 2ملزمان گرفتار

کوٹلی( کشمیر ڈیجیٹل) تھانہ پولیس کھوئی رٹہ نے 18 لاکھ مالیت کا کپڑا چوری کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار، تیسرے کی تلاش کیلئے چھاپے، موٹرسائیکل بھی ضبط کر لیا گیا۔ کھوئی رٹہ کے تاجر عتیق الرحمن نے اپنی دکان سے کپڑا بلٹی کروایا جب بلٹی کھوئی رٹہ پہنچی تو بروٹھ میں رہائش پذیر افغان ملزم یوسف

کھوئیرٹہ پولیس کا فوری ایکشن، 18لاکھ کا کپڑا چرانے والے 2ملزمان گرفتار Read More »

راولاکوٹ پولیس کا ایکشن،ملزم گرفتار،38 لاکھ کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمد

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی، ملزم کو گرفتار کرکے 38 لاکھ روپے کے طلائی زیورات برآمد کر لئے۔ ایس ایس پی پونچھ خرم اقبال کی ہدایت پر تھانہ پولیس سٹی راولاکوٹ نے ڈی ایس پی سردار طارق محمودکی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی امجد حسین ودیگر اہلکاروں نے

راولاکوٹ پولیس کا ایکشن،ملزم گرفتار،38 لاکھ کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمد Read More »

کھوئیرٹہ کا46 سالہ ذہنی معذور کنٹرول لائن کراس کرنے پر مقبوضہ کشمیر میں گرفتار

کوٹلی،کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)کھوئی رٹہ سیری کے گاؤں کینٹھی کا رہائشی 46 سالہ ذہنی معذور عبد الرحمان ولد محمد شفیع کنٹرول لائن کراس کر گیا۔ عبد الرحمان عرف پپی ولد محمد شفیع کا ذہنی توازن درست نہیں ، گھر سے لاپتہ ہونے پر سوشل میڈیا پر پوسٹ لگائی گئی تو چتر بارڈرکے رہائشی نے کنٹرول

کھوئیرٹہ کا46 سالہ ذہنی معذور کنٹرول لائن کراس کرنے پر مقبوضہ کشمیر میں گرفتار Read More »

Scroll to Top