گرفتار

مظفر آباد پولیس کا کریک ڈائون،پے درپے کارروائیاں،بڑے ملزمان گرفتار

تھانہ پولیس سٹی مظفرآباد نے منشیات فروشوں و ناجائز اسلحہ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ،4ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ پولیس سٹی منظر حسین چغتائی کی ہمراہ ٹیم پہ در پہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پے درپے کارروائیاں کی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: میرپورمیں ناجائز منافع […]

مظفر آباد پولیس کا کریک ڈائون،پے درپے کارروائیاں،بڑے ملزمان گرفتار Read More »

رشوت کا الزام: ایف آئی اے افسر سمیت 4 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے رشوت لے کر شہریوں کوبیرون ممالک بھیجنے والے ایف آئی اے امیگریشن کے افسر سمیت 4 کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن عملے کی مبینہ ملی بھگت سے تارکین وطن کو رشوت لیکر غیر قانونی طور پر بیرون

رشوت کا الزام: ایف آئی اے افسر سمیت 4 اہلکار گرفتار Read More »

برطانوی بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن گرفتار ،انکوائری شروع

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔ پولیس حکام

برطانوی بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن گرفتار ،انکوائری شروع Read More »

باغ پولیس کی بڑی کارروائی، سنوکر کلب سے متعدد طلباء گرفتار

باغ(کشمیر ڈیجیٹل ) ایس پی باغ محمد ریاض مُغل کی ہدایت پر تھانہ پولیس سٹی باغ کی جانب سے شہر میں  بڑی کارروائی کی گئی ۔ ایس ایچ او تھانہ سِٹی باغ امجد حسین نے ہمراہ نفری کارروائی کرتے ہوئے سکول و کالج کے طلباء جو سکول ٹائمنگ میں کلاسز سے غیر حاضر ہو کر

باغ پولیس کی بڑی کارروائی، سنوکر کلب سے متعدد طلباء گرفتار Read More »

iran supreme leader

ایران، فسادات میں ملوث4غیر ملکی گرفتار،امریکا ،اسرائیل کی سازش ناکام بنا دی،خامنہ ای

تہران: ایرانی حکام نے گزشتہ ماہ فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں چار غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق گرفتار افراد کی قومیت ظاہر نہیں کی گئی،گرفتار افراد کو تہران صوبے میں ان کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:ایرانی سفیر

ایران، فسادات میں ملوث4غیر ملکی گرفتار،امریکا ،اسرائیل کی سازش ناکام بنا دی،خامنہ ای Read More »

ملزمان گرفتار

چڑہوئی ،فریاد بٹ قتل کیس کے ملزمان و سہولت کار گرفتار، سنسنی خیز انکشافات

چڑہوئی کے نواحی علاقے براٹلہ میں قتل ہونیوالے فریاد بٹ کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور پولیس نے مقتول کی اہلیہ،مرکزی ملزم سمیت دیگر کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ فریاد کے بھائی اور کزن کی خودکشی کا معاملہ جوں کا توں ہے۔ ذرائع کے مطابق چڑہوئی پولیس نے قتل کا مرکزی ملزم

چڑہوئی ،فریاد بٹ قتل کیس کے ملزمان و سہولت کار گرفتار، سنسنی خیز انکشافات Read More »

باغ میں یتیم لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی، حقیقی بہنوئی سمیت 3ملزمان گرفتار

آزادکشمیر کے ضلع باغ کے نواحی علاقے میں مقدس رشتہ پامال کرتے ہوئے حقیقی بہنوئی سمیت 3ملزمان نے یتیم طالبہ کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیا جس پر پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ باغ پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ایس پی باغ ریاض مغل

باغ میں یتیم لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی، حقیقی بہنوئی سمیت 3ملزمان گرفتار Read More »

سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا سلیمان قادر جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)معروف سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا سلمان قادرجنسی زیادتی کے الزام میں انویسٹی گیشن پولیس برکی نے گرفتارکرلیا۔ سلمان قادر کیخلاف اس کی گھریلوملازمہ نے جنسی زیادتی کی درخواست دی۔متاثرہ لڑکی کی درخواست پر برکی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:یواے ای حکومت کا توہین آمیز مواد پر

سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا سلیمان قادر جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار Read More »

اڈیالہ جیل کے باہر واٹر کینن کا استعمال، کارکن منتشر ،عمران خان کی بہنیں گرفتاری کے بعد رہا

راولپنڈی : اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنمائوں اورکارکنوں کے احتجاجی مظاہرے کے دوران ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جس کے بعد پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو حراست میں لے لیا جنہیں بعد ازاں چکری کے قریب رہا کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما سابق وزیر اعظم

اڈیالہ جیل کے باہر واٹر کینن کا استعمال، کارکن منتشر ،عمران خان کی بہنیں گرفتاری کے بعد رہا Read More »

ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیشرفت، مزید 2ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس کو مزید کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس نے واقعے میں ملوث 2 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ کے اغوا کے بعد قتل کیس میں پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے 2 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس

ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیشرفت، مزید 2ملزمان گرفتار Read More »

Scroll to Top