سینیٹ اجلاس،افواج پاکستان کے حق میں قرارداد متقفہ منظور،خراج تحسین پیش
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس میں پاک بھارت حالیہ جنگ میں پاکستانی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرار داد میں بھارت کو منہ توڑ جواب پر پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین کیا گیا ہے۔ متن میں پاکستان کا علاقائی اور […]
سینیٹ اجلاس،افواج پاکستان کے حق میں قرارداد متقفہ منظور،خراج تحسین پیش Read More »


