آزاد کشمیر میں دسیوں ارب مالیت کی 58910 کنال سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کاراج، دستاویزات میں اہم انکشافات

مظفرآباد (ذوالفقار علی، شہازیب افضل، شجاعت میر،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )آزاد کشمیر میں تجاوزات کے حوالے سے تازہ ترین دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ علاقے میں کل 58910 کنال اراضی پر قبضہ کیا گیا ہےجس میں 11668 کنال جنگلات کی زمین ہے جبکہ 47232 کنال خالصہ سرکار ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جس […]

آزاد کشمیر میں دسیوں ارب مالیت کی 58910 کنال سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کاراج، دستاویزات میں اہم انکشافات Read More »