سبق یاد کیوں نہیں کیا؟ٹیچر نے کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، والدین کی دہائی
چناری (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ )جہلم ویلی کے چناری کے مضافاتی علاقے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول بانڈی چکاں میں سبق یاد نہ کرنے پر ٹیچر نے چوتھی جماعت کے بچے پرجسمانی تشدد بچے کے کان کے پردے بری طرح متاثر ہو گئے ۔ چناری کے مضافاتی علاقے بانڈی چکاں میں واقع ایک سرکاری سکول میں سبق […]
سبق یاد کیوں نہیں کیا؟ٹیچر نے کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، والدین کی دہائی Read More »
