ژوب سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب، 12دہشت گرد ہلاک
رات کی تاریکی میں دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی اے کی جانب سے ژوب سیکٹر کے علاقے گُڈوانہ انکلیو پر دراندازی اور حملے کی مذموم کوشش کی گئی ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دشمن عناصر نے خفیہ طریقے سے سرحدی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بروقت چوکسی اور […]
ژوب سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب، 12دہشت گرد ہلاک Read More »






