کمپنیوں

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بعد مزید3بجلی گھروں کی نجکاری فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد:حکومت نے 3 مزید بجلی گھروں کو اپنی نجکاری فہرست میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جن میں جامشورو پاور پلانٹ اور دو ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھر شامل ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے بتایا کہ یہ ادارے پہلے مختلف وجوہات کے باعث فہرست سے […]

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بعد مزید3بجلی گھروں کی نجکاری فیصلہ کرلیا گیا Read More »

سعودی عرب؛بغیر اجازت رہائش فراہم کرنیوالی متعدد عمرہ کمپنیوں کیخلاف کارروائی شروع

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کی وزارتِ حج اور عمرہ نے قواعد کی خلاف ورزی اور معتمرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر 7 ٹریول کمپنیوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے ریگولیٹری کنٹرولز کی خلاف ورزیوں پر سات عمرہ کمپنیوں کو معطل کردیا۔ ان

سعودی عرب؛بغیر اجازت رہائش فراہم کرنیوالی متعدد عمرہ کمپنیوں کیخلاف کارروائی شروع Read More »

بھمبرمیں ناقص موبائل سروسز پر ڈپٹی کمشنر کانوٹس، کمپنیوں کو الٹی میٹم دیدیا

بھمبر:ضلع بھمبر میں ناقص موبائل سروس پر ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز نے نوٹس لیتے ہوئے متوقع عوامی احتجاج سے قبل موبائل فون سروس کمپنیوں ٹیلی نار اورموبی لنک کو ایک ہفتے کے اندر سروس بہتر کرنے کا الٹی میٹم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا

بھمبرمیں ناقص موبائل سروسز پر ڈپٹی کمشنر کانوٹس، کمپنیوں کو الٹی میٹم دیدیا Read More »

پونچھ یونیورسٹی: جاب فیئر،طلباء وطالبات کیلئے مختلف بينکس،کمپنیز میں ملازمت کی پیشکش

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)جامعہ پونچھ میں جاب فیئر کا اہتمام ، طلباء وطالبات کومختلف بينکوں،کمپنیوں میں ملازمت کی پیشکش کی گئی ۔ جاب فیئرمیلے میں ممتاز بینکوں، سافٹ ویئر ہاؤسز اور آئی ٹی کمپنیوں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ طلباء وطالبات کو مختلف صنعتوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ذکریا ذاکر کی

پونچھ یونیورسٹی: جاب فیئر،طلباء وطالبات کیلئے مختلف بينکس،کمپنیز میں ملازمت کی پیشکش Read More »

فوڈ اتھارٹی ٹیم کاکوہالہ میں ناکہ،کئی کمپنیوں کا گھی غیر رجسٹرڈ وغیر معیاری نکلا

مظفرآباد: عوام کو معیاری ،رجسٹرڈ،قابل شناخت اور ملاوٹ سے پاک اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کوہالہ انٹری پوائنٹ پر دوسرے روز بھی کارروائیاں کیں۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ابرار احمد میر کی زیر نگرانی ٹیم نے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر ناکہ لگا فوڈ ڈیلیوری گاڑیوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے

فوڈ اتھارٹی ٹیم کاکوہالہ میں ناکہ،کئی کمپنیوں کا گھی غیر رجسٹرڈ وغیر معیاری نکلا Read More »

مظفر آباد میں موبائل کمپنیوں کی سروس بہتر نہ ہوئی، وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ برہم، وارننگ دیدی

مظفرآباد:دارالحکومت مظفرآباد میں موبائلز کمپنیوں سروس بہتر نہ ہونے پر وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ منصور قادر ڈار برہم ، فوری بہتری لانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب کے ریجنل دفتر میں ریجنل کمشنر منصور قادر ڈار نے موبائل کمپنیوں کی ناقص سروس کی شکایات پر سماعت کی۔ موبائل نٹ ورک کمپنیز

مظفر آباد میں موبائل کمپنیوں کی سروس بہتر نہ ہوئی، وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ برہم، وارننگ دیدی Read More »

پابندی کے باوجود پراڈکٹس کی فروخت ،2کمپنیوںکے لائسنس معطل ،3،3لاکھ روپے جرمانہ

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی آزادکشمیر نے پابندی کے باوجود پراڈکٹس فروخت کرنے پر 2کمپنیوںکے لائسنس معطل کرتے ہوئے ان پر3،3لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے حکم نامہ کے مطابق MUX کمپنی کے پم پم چٹخارہ ، سنیکس ، کرنچی نیجوزسنیکس ، فرفرسنیکس، گپ شپ سنیکس

پابندی کے باوجود پراڈکٹس کی فروخت ،2کمپنیوںکے لائسنس معطل ،3،3لاکھ روپے جرمانہ Read More »

Scroll to Top