کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کارڈیک کیئر یونٹ کی اپ گریڈیشن ،3 ہفتوں کا ہدف مقرر
میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے کارڈیک کیئر یونٹ کی اپ گریڈیشن معاملہ، ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر اعجاز احمد راجہ کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کارڈیک کیئر یونٹ کی اپ گریڈیشن تین ہفتوں میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کردیا گیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور پروفیسر […]
کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کارڈیک کیئر یونٹ کی اپ گریڈیشن ،3 ہفتوں کا ہدف مقرر Read More »


