اسٹیٹ بینک کی نئی زرخیز۔ای اسکیم: کسانوں کے لیے بغیر ضمانت قرض کی سہولت
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کسانوں کی مالی مشکلات کم کرنے اور زرعی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لیے ایک جدید اور آسان قرض اسکیم متعارف کرائی ہے، جسے ’’زرخیز۔ای‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اسکیم خاص طور پر چھوٹے کسانوں کے لیے تیار کی گئی ہے تاکہ وہ بغیر کسی ضمانت کے قرض […]
اسٹیٹ بینک کی نئی زرخیز۔ای اسکیم: کسانوں کے لیے بغیر ضمانت قرض کی سہولت Read More »
