پاکستان شاہینز کی بھارت اے کے خلاف فتح پر محسن نقوی کی مبارکباد
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارت اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی فتح کو ہم سب کے لیے فخر کا لمحہ قرار دے دیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان کی ٹیم کی دبنگ، نڈر اور ناقابل فراموش پرفارمنس واقعی قابل تعریف ہے۔ انہوں […]
پاکستان شاہینز کی بھارت اے کے خلاف فتح پر محسن نقوی کی مبارکباد Read More »





