چینی کمپنی آنرنے سستا اور معیاری فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فونز بنانے والی چینی کمپنی آنر نے اپنی سستی سیریز کے جدید فون ایکس 7 ڈی کو طاقتور بیٹری کے ساتھ متعارف کرادیا۔ ’آنر: ایکس 7 ڈی‘ کو 6.77 انچ اسکرین اور ایڈوانسڈ ریزولوشن اسکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، کمپنی کے مطابق نئے ماڈل کے اسکرین میں پچھلے ماڈل کے مقابلے میں […]

چینی کمپنی آنرنے سستا اور معیاری فون متعارف کرادیا Read More »