ترکیہ زلزلہ،درجن سے زائد عمارتیں منہدم،ایک شخص جاں بحق،29زخمی

استنبول: ترکیہ کے شمال مغربی صوبے بالیک اسیر میں اتوار کو 6.1 شدت کے زلزلے سے ایک شخص جاں بحق اور29زخمی ہو گئے جبکہ درجن سے زائد عمارتیں منہدم ہوئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی کے صوبہ بالیک اسیر میں 6.1شدت زلزلہ آیا جس کے جھٹکے ملک کے سب سے بڑے […]

ترکیہ زلزلہ،درجن سے زائد عمارتیں منہدم،ایک شخص جاں بحق،29زخمی Read More »