عطا اللہ تارڑ

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی مکاری اب دنیا کے سامنے مکمل طور پر بے نقاب ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس […]

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،عطا اللہ تارڑ Read More »

آپریشن غضب لِلحق کی تازہ ترین صورتحال: 331 افغان طالبان ہلاک، 104 چوکیاں تباہ اور 22 پر پاکستانی فورسز کا قبضہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب لِلحق کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک کی کارروائیوں میں افغان طالبان کے 331 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 500 سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

آپریشن غضب لِلحق کی تازہ ترین صورتحال: 331 افغان طالبان ہلاک، 104 چوکیاں تباہ اور 22 پر پاکستانی فورسز کا قبضہ Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی،خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق عطا اللہ تارڑ کا اہم بیان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے زیادہ تر سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت، افغانستان، یورپ اور دیگر ممالک سے چل رہے ہیں، جبکہ پاکستان کے اندر موجود اکاؤنٹس یا وہ افراد جن کے پاس دوہری شہریت ہے اور بیرون ملک بیٹھ کر ملک کے خلاف ہرزہ

پی ٹی آئی پر پابندی،خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق عطا اللہ تارڑ کا اہم بیان Read More »

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ کٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ رہا ہے، عطا اللہ تارڑ

لاہور: اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبر پختونخوا حکومت پر دہشتگردوں کی پشت پناہی اور اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے خلاف منظم سازشیں کی جا رہی ہیں اور

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ کٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ رہا ہے، عطا اللہ تارڑ Read More »

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ:منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، 4 سہولت کار گرفتار، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد کچہری میں ہونے والے حالیہ خودکش حملے کے حوالے سے سامنے آنے والی سرکاری معلومات کے مطابق حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی، جبکہ اس میں ملوث نیٹ ورک کے 4 سہولت کاروں کی گرفتاری بھی عمل میں آ چکی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ:منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، 4 سہولت کار گرفتار، عطا اللہ تارڑ Read More »

بھارت پھر فالس فلیگ ڈرامے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے، عطا اللہ تارڑ کا انکشاف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشن رچا کر پاکستان کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرنے کی تیاری کر رہا تھا۔ ہفتہ کے روز وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ

بھارت پھر فالس فلیگ ڈرامے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے، عطا اللہ تارڑ کا انکشاف Read More »

ملک بھر میں بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ، 670 اموات، حکومت اور فوج کا مشترکہ ایکشن

(کشمیر ڈیجیٹل) : ملک بھر میں حالیہ شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ اس صورتحال پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام

ملک بھر میں بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ، 670 اموات، حکومت اور فوج کا مشترکہ ایکشن Read More »

وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی قیادت کو اہم بریفنگ دینگے

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی اعلیٰ سیاسی قیادت کو آج ایک غیر معمولی بریفنگ دی جائے گی۔ بریفنگ میں قومی سلامتی، دفاعی حکمت عملی اور سفارتی محاذ پر پیش رفت پر تفصیل سے روشنی ڈالی جائے گی۔ یہ اہم اجلاس سیاسی قیادت کو یکجا کرنے اور قومی بیانیے کو مضبوط

وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی قیادت کو اہم بریفنگ دینگے Read More »