عزم

ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو،امریکہ کیخلاف مزاحمت جاری رکھنے کا عزم

ماسکو (کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ماسکو پہنچ گئے ۔ سینٹ پیٹرز برگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایران نے امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا عزم دہرایا جب کہ روس نے خطے میں جلد امن کی امید ظاہر کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل :وزیراعظم […]

ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو،امریکہ کیخلاف مزاحمت جاری رکھنے کا عزم Read More »

ایران

اسلام آباد مذاکرات، معاہدہ سے چند قدم دور تھے، عباسی عراقچی

تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ایران امریکا مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے پر ردعمل سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ 47 برس میں امریکا سے اعلیٰ ترین سطح پر اہم مذاکرات کیے، ایران نے جنگ کے خاتمے کے

اسلام آباد مذاکرات، معاہدہ سے چند قدم دور تھے، عباسی عراقچی Read More »

رونالڈو مڈل ایسٹ کےبہترین پلیئر قرار، نیا سنگ میل عبور کرنے کا عزم بھی ظاہر کردیا

عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ فٹبال کے لیے ان کا جذبہ آج بھی پہلے کی طرح مضبوط ہے اور انہیں پورا یقین ہے کہ وہ اپنے کیریئر میں ایک ہزار گولز کا تاریخی سنگِ میل ضرور عبور کریں گے۔ گلوب سوکر ایوارڈز میں بہترین مڈل ایسٹ پلیئر کا اعزاز

رونالڈو مڈل ایسٹ کےبہترین پلیئر قرار، نیا سنگ میل عبور کرنے کا عزم بھی ظاہر کردیا Read More »

سعودی پاکستان بزنس کونسل کا اقتصادی شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد میں سعودی پاکستان بزنس کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شہزادہ منصور بن محمد السعود کی قیادت میں سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد شریک ہوا۔ سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے مطابق یہ اجلاس سعودی پاکستان بزنس کونسل کے زیرِاہتمام سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) اور

سعودی پاکستان بزنس کونسل کا اقتصادی شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم Read More »

عوام

پاکستان ہمیں جان سے بڑھ کر عزیز ہے : کشمیری عوام کا عزم

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کے عوام نے پاکستان کیساتھ اپنے گہرے رشتے اور والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے اور کشمیری عوام ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی ۔ کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندہ عبدالصبور اعوان سے گفتگو میں وادی لیپہ

پاکستان ہمیں جان سے بڑھ کر عزیز ہے : کشمیری عوام کا عزم Read More »

14اگست کشمیریوں کے عزم و حوصلہ کو جلا بخشتا ہے، وزیراعظم انوارالحق

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نےکہا ہے کہ آج پوری پاکستانی و کشمیری قوم 78 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے ۔ جشن آزادی پر ویڈیو پیغام میں چوہدری انوارالحق نے کہا کہ آج کے دن بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی مدبرانہ اور بے لوث

14اگست کشمیریوں کے عزم و حوصلہ کو جلا بخشتا ہے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

یوم تکبیر،عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد،مادر وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

راولپنڈی:پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے یوم تکبیر کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 28 مئی 1998 کو پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی یاد

یوم تکبیر،عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد،مادر وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا وزیراعظم آزادکشمیر کوفون،عوام کی فلاح وبہبود کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

وزیرِاعظم شہبازشریف نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر نے  ملک کی ترقی و خوش حالی کیلئے دعا کی اور عوام کی فلاح وبہبود کے لیے مل کر

وزیراعظم شہبازشریف کا وزیراعظم آزادکشمیر کوفون،عوام کی فلاح وبہبود کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار Read More »