جدید پٹریاٹ سسٹم تباہ،ایران کے 60سال پرانے طیاروں نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی میڈیا کی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ایران نے کویت میں موجود اہم امریکی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنانے کیلئے ایک پرانے ایرانی ’ایف 5‘ جنگی طیارے کا استعمال کیا۔ اس طیارے نے نہ صرف امریکا کے جدید ترین ’پیٹریاٹ‘ میزائل ڈیفنس سسٹم کو چکمہ دیا بلکہ کویت میں واقع امریکی فوجی اڈے […]

جدید پٹریاٹ سسٹم تباہ،ایران کے 60سال پرانے طیاروں نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا Read More »