ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب ہر بار کسی دستاویز پر بات کرنے کے لیے 18 گھنٹے کی طویل پروازیں کرنا ممکن نہیں، اس لیے ایران سے مذاکرات ٹیلی فون کے ذریعے کررہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں ناسا کے ’آرٹیمس دوم‘ مشن پر جانے والے چار خلابازوں سے ملاقات کے دوران امریکی […]
ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »
