طلبہ احتجاج

میرپور بورڈ کے نتائج کیخلاف طلبہ کا چارٹر آف ڈیمانڈ، علی شمریز کی مکمل حمایت

مظفرآباد: میرپور بورڈ کے حالیہ بوگس رزلٹ کے خلاف طلبہ کے تمام تر مطالبات کو معروف طالبعلم رہنما علی شمریز نے جائز قرار دیتے ہوئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ علی شمریز نے کہا کہ یہی طلبہ اس قوم کا حقیقی سرمایہ ہیں، اس لیے ان کے تمام معاملات کو فی الفور […]

میرپور بورڈ کے نتائج کیخلاف طلبہ کا چارٹر آف ڈیمانڈ، علی شمریز کی مکمل حمایت Read More »

مظفرآباد: اسلامی جمعیت طلبہ کا 13 نومبر کو احتجاجی کنونشن کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی مسائل، بدعنوانی اور میرپور بورڈ کے غیر شفاف نتائج کے خلاف پریس کانفرنس کی ہے۔ رہنماؤں نے اعلان کیا کہ 13 نومبر کو پورے آزاد کشمیر سے طلبہ کو اکٹھا کیا جائے گا اور احتجاجی کنونشن منعقد کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک

مظفرآباد: اسلامی جمعیت طلبہ کا 13 نومبر کو احتجاجی کنونشن کا اعلان Read More »

جامعہ کشمیر مظفرآباد طلبہ کا احتجاج، چہلہ کیمپس تدریسی سرگرمیاں معطل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)جامعہ کشمیر کے چہلہ کیمپس میں طلبہ تعلیمی سہولیات کے فقدان، ٹرانسپورٹ کے مسائل اور انتظامی بے حسی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ طلبہ نے احتجاجاً چہلہ کیمپس کا مرکزی دروازہ بند کر دیا اور یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاج کے باعث کیمپس میں تدریسی سرگرمیاں مکمل طور

جامعہ کشمیر مظفرآباد طلبہ کا احتجاج، چہلہ کیمپس تدریسی سرگرمیاں معطل Read More »

لیکچرار پر تشدد کا الزام، راولاکوٹ کے طلبہ نے سڑک بلاک کر دی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) : راولاکوٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے ایک لیکچرار کی جانب سے مبینہ طور پر طالبعلم پر تشدد کے خلاف کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاج شروع کر دیا۔ طلبہ نے سڑک بلاک کر کے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی اور تدریسی عمل سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔

لیکچرار پر تشدد کا الزام، راولاکوٹ کے طلبہ نے سڑک بلاک کر دی Read More »

Scroll to Top