طبی معائنہ

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ ، ٹیسٹ نارمل قرار، واپس اڈیالہ منتقل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور سینٹرل جیل اڈیالہ میں قید عمران احمد خان نیازی کو طبی معائنے اور آنکھوں کے علاج کے سلسلے میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا۔ پمز اسپتال انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو فالو اَپ چیک اَپ اور آنکھ میں اینٹی وی جی ایف انجکشن کی […]

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ ، ٹیسٹ نارمل قرار، واپس اڈیالہ منتقل Read More »

اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی کا جامع طبی معائنہ شروع، قیادت کی عدم موجودگی پر سوالات

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم کا باقاعدہ طبی معائنہ شروع کر دیا گیا ہے، تاہم اہل خانہ یا تحریک انصاف کی جانب سے کوئی بھی رہنما جیل نہ پہنچ سکا، جس کے بعد طبی ٹیم نے معائنے کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا۔ ذرائع

اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی کا جامع طبی معائنہ شروع، قیادت کی عدم موجودگی پر سوالات Read More »

عمران خان کی آنکھوں میں سنگین بیماری کی تشخیص، علاج جاری

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِاعظم عمران خان میں آنکھوں کی ایک سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے، جسے سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن (CRVO) کہا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ ایک حساس اور سنجیدہ عارضہ ہے، جس میں فوری تشخیص اور مسلسل فالو اَپ نہایت اہم سمجھا جاتا ہے۔ ذرائع

عمران خان کی آنکھوں میں سنگین بیماری کی تشخیص، علاج جاری Read More »

عمران خان،بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی ۔ راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتےہوئے فریقین کونوٹس جاری کردیا جبکہ کل جواب طلب کرلیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرز سے

عمران خان،بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز ٹیم کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ

اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے 5 رکنی ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل طبی بورڈ نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ جیل حکام کی درخواست پر قائم کیے گئے اس میڈیکل بورڈ نے عمران خان کے متعدد ٹیسٹ،

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز ٹیم کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ Read More »

شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف ہونے پر طبی معائنہ، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے

اسلام آباد ، کراچی (کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف محسوس ہونے پر الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے فوری ان کا طبی معائنہ کیا ۔ طبی ذرائع کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا اور ٹیسٹوں سے معلوم ہوا کہ ان کے دل کی دو

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف ہونے پر طبی معائنہ، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے Read More »