ایکشن کمیٹی میں دم ہے تو الیکشن میں آئے،مشتاق منہاس صدارتی دوڑ میں شامل،مجتبیٰ بٹ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر صحافی محمد مجتبیٰ بٹ نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سعد ذوالفقار خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری کے انتقال کے بعد آزادکشمیر کا آئینی عہدہ اب خالی ہے جس کیلئے مختلف نام گردش کررہے ہیں ۔ گزشتہ دنوں میں سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پر بڑے بڑے […]

ایکشن کمیٹی میں دم ہے تو الیکشن میں آئے،مشتاق منہاس صدارتی دوڑ میں شامل،مجتبیٰ بٹ Read More »