صائم ایوب

اہم کھلاڑی

رکی پونٹنگ نے سپر ایٹ مرحلے میں صائم ایوب کو گرین شرٹس کا اہم ترین کھلاڑی قرار دیا

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے نوجوان اوپنرصائم ایوب کو ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی قرار دیا ہے ۔ ایک حالیہ انٹرویو میں رکی پونٹنگ نے صائم کا موازنہ جنوبی افریقہ کے جارح مزاج بلے باز ڈیوالڈ بریوس سے […]

رکی پونٹنگ نے سپر ایٹ مرحلے میں صائم ایوب کو گرین شرٹس کا اہم ترین کھلاڑی قرار دیا Read More »

پی ایس ایل میں صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا!

پاکستان سپر لیگ میں ری ٹینشن کے عمل کے دوران صائم ایوب نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ وہ پی ایس ایل کی تاریخ میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے ہیں، جس نے کرکٹ حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ پشاور زلمی کی جانب سے ریلیز کیے جانے

پی ایس ایل میں صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا! Read More »

صائم

ٹی20 آل راؤنڈر رینکنگ جاری،صائم ایوب نے نمبرون پوزیشن گنوادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب نے آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی20 انٹرنیشنل آل راؤنڈر رینکنگ میں اپنی نمبر ون پوزیشن گنوا دی ہے۔ یہ تنزلی سری لنکا کے خلاف حالیہ تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کے بعد سامنے آئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری

ٹی20 آل راؤنڈر رینکنگ جاری،صائم ایوب نے نمبرون پوزیشن گنوادی Read More »

صائم

آئی سی سی ٹی 20رینکنگ جاری، صائم ایوب نمبر ون آل رائونڈر قرار

آئی سی سی ٹی 20رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ آئی سی سی نے بدھ کو نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی جس میں ٹی 20میں آل راؤنڈر کیٹیگری میں پاکستان کے صائم ایوب نے زمبابوے کے سکندر رضا سے پہلی پوزیشن چھین

آئی سی سی ٹی 20رینکنگ جاری، صائم ایوب نمبر ون آل رائونڈر قرار Read More »

صائم

سری لنکا کیخلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا : اوپنر بیٹر صائم ایوب

راولپنڈی: قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب نے کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے ، انشاء اللہ سری لنکا کے خلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کرقومی ٹیم کوکامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کروں گا ۔  تفصیلات کے مطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں شکست کے بعد

سری لنکا کیخلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا : اوپنر بیٹر صائم ایوب Read More »

فخر زمان صفر پر آؤٹ، پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فیصل آباد: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں فخر زمان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے جہاں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ اوپنر فخر زمان صفر

فخر زمان صفر پر آؤٹ، پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

صائم ایوب دنیا کے نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے

ایشیا کپ بیٹنگ میں ناکام رہنے کے باوجود پاکستان کے صائم ایوب نے آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ میں بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ صائم ایوب چار درجے بہتری کے بعد ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ انہوں نے بھارت کے ہاردیک پانڈیا سے پہلی پوزیشن

صائم ایوب دنیا کے نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے Read More »

تین ملکی سیریز :پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دی

(کشمیر ڈیجیٹل)تین ملکی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 20 ویں اوور کی آخری گیند پر 207 رنز بنا کر

تین ملکی سیریز :پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دی Read More »

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل

(کشمیر ڈیجیٹل) : کرکٹ کے معتبر جریدے وزڈن نے دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ وزڈن نے دنیا بھر سے منتخب 40 کرکٹرز کی فہرست میں ان کھلاڑیوں کو جگہ دی ہے جو 23 سال سے کم عمر ہیں اور جنہیں حالیہ

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل Read More »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز جیت لی

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں 13 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ یہ میچ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلا گیا جہاں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز جیت لی Read More »

Scroll to Top