اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، ویزا شرائط مزید سخت

اسلام آباد: اٹلی شینگن ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق اب ویزا درخواست کے دوران بینک اسٹیٹمنٹ جمع کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اگر بینک اسٹیٹمنٹ فراہم نہ کی گئی تو ویزا درخواست مسترد ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے […]

اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، ویزا شرائط مزید سخت Read More »