بی آئی ایس پی کی امدادہڑپ کرنیوالےاساتذہ نے رقم واپس نہ کی ، ریکوری کیلئے ایک اور خط جاری
مظفرآباد ( مسعود الرحمن عباسی) بینظیر انکم سپورٹس پروگرام میں بھی بے ضابطگیاں،پروگرام کی رقم ہڑپ کرنیوالے ضلع نیلم کے 46سرکاری اساتذہ نے رقم واپس جمع نہ کروائی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نیلم نے ایسے اساتذہ کو ادائیگی کیلئے ایک بار پھر مکتوب لکھ دیا اور رقم واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نیلم […]

