امریکی دھمکیاں، ایران کا سیکرٹری جنرل یو این کو خط،دوٹوک پیغام دیدیا
تہران: ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب سے خبردار کردیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات فوجی جارحیت کے حقیقی خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران پر […]
امریکی دھمکیاں، ایران کا سیکرٹری جنرل یو این کو خط،دوٹوک پیغام دیدیا Read More »









