امریکہ کا بھارت کو روس سے خام تیل کی خریداری بند کرنے کا حکم
واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی تجارتی مشیر وائٹ ہاؤس ناوارو نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے روس سے خام تیل کی خریداری بند کرنے کا دو ٹوک پیغام جاری کردیا ۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر ناوارو نے بھارت کو اپنے کھلے پیغام میں کہا کہ بھارت کی جانب سے […]
امریکہ کا بھارت کو روس سے خام تیل کی خریداری بند کرنے کا حکم Read More »
