پاک بھارت جنگ، ایک ایسا لمحہ جس نے عسکری توازن، پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عالمی تاثر کو نئی سمت دے دی، احمد حسن عربی
پاکستان کا ابھرتا ستارا بین الاقوامی امور کے ماہر احمد حسن عربی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کے درمیان مختصر اور فیصلہ کن لمحے نے پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عالمی تاثر کو نئی جہت دی ہے، پاکستان کے کردار کو دیگر ابھرتے ہوئے عالمی قطبوں سے ممتاز کرنے والی چیز وہ بیانیہ ہے […]









