حویلی کہوٹہ

محمد غضنفر

حویلی کہوٹہ : گاؤں شیخ سولی کانوجوان محمد غضنفر 3 ماہ سے لاپتہ، اہلِ خانہ پریشان

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )گاؤں شیخ سولی سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمد غضنفر ولد محمد صدیق گزشتہ تین ماہ سے لاپتہ ہے، جس پر اہلِ خانہ اور علاقہ مکین شدید تشویش اور اضطراب کا شکار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق محمد غضنفر ضلع پونچھ کے علاقے کھائیگلہ میں واقع مدرسہ تحفیظ القرآن غوثیہ رضویہ […]

حویلی کہوٹہ : گاؤں شیخ سولی کانوجوان محمد غضنفر 3 ماہ سے لاپتہ، اہلِ خانہ پریشان Read More »

حویلی کہوٹہ میں غیر ریاستی افراد کے خلاف پولیس کارروائی جاری

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل ) ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں پولیس نے غیر ریاستی افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا عمل شروع کیا ہے۔ ڈی ایس پی حویلی کہوٹہ، ایس ایچ او سٹی تھانہ اور سی ٹی ڈی انچارج نے پولیس نفری کے ہمراہ مین سٹی کہوٹہ میں رہائش پذیر غیر ریاستی افراد کا ریکارڈ

حویلی کہوٹہ میں غیر ریاستی افراد کے خلاف پولیس کارروائی جاری Read More »

فارورڈ کہوٹہ : ہوٹل کے کمرے سے ملازم کی لاش برآمد

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل ) فارورڈ کہوٹہ ضلع حویلی میں محمود گلی کے ایک ہوٹل کے کمرے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ ابتدائی شناخت کے مطابق لاش ہوٹل کے ملازم شوکت کی ہے ، جس کا تعلق حویلی کے گاؤں لوئیاں سے بتایا جا رہا ہے ۔ پولیس نے لاش کی

فارورڈ کہوٹہ : ہوٹل کے کمرے سے ملازم کی لاش برآمد Read More »

حویلی کی سیاست میں ہلچل، فیصل ممتاز راٹھور کے دیرینہ ساتھی خواجہ طارق سعید کا الیکشن لڑنے کا اعلان

حویلی کہوٹہ(سعد بخاری، کشمیر ڈیجیٹل) سابق امیدوار اسمبلی اور موجودہ ممبر کشمیر کونسل خواجہ طارق سعید نے ایک اہم اور تفصیلی پریس کانفرنس کے دوران سیاسی، عوامی اور قومی امور پر گفتگو کرتے ہوئے 2026 کے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد عوامی خدمت اور

حویلی کی سیاست میں ہلچل، فیصل ممتاز راٹھور کے دیرینہ ساتھی خواجہ طارق سعید کا الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

حویلی کہوٹہ : جشنِ عید میلادالنبی ﷺ ریلی کا اہتمام،مختلف شخصیات کی شرکت

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)حویلی کہوٹہ میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں ریلی کا انعقاد حویلی کہوٹہ میں جشن عید میلادالنبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں ایک شاندار ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر، دیگر انتظامی افسران، سماجی شخصیات کے علاوہ طلبہ و طالبات اور

حویلی کہوٹہ : جشنِ عید میلادالنبی ﷺ ریلی کا اہتمام،مختلف شخصیات کی شرکت Read More »

مستحق افراد

حویلی کہوٹہ: KORT کی جانب سے مستحق افراد میں فلاحی سامان تقسیم

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)KORT کی جانب سے مستحق افراد میں وہیل چیئرز اور بیوہ و نادار خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس اقدام کو قابل تحسین قرار دیا ۔ راجہ فیصل ممتاز راٹھور نےکہا کہ یہ تنظیم

حویلی کہوٹہ: KORT کی جانب سے مستحق افراد میں فلاحی سامان تقسیم Read More »

رکشہ ڈرائیور

حویلی کہوٹہ کا غریب رکشہ ڈرائیور انصاف کامنتظر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر میں حسد اور بغض کا نشانہ بننے والے غریب رکشہ ڈرائیور کی زندگی اجیرن ہو گئی ۔  تفصیلات کے مطابق کسی نامعلوم شخص نے ضلع حویلی  بے بس شہری کا واحد سہار ا رکشہ توڑ دیا ۔  جس کی وجہ سے وہ اور اس کا بیمار خاندان شدید

حویلی کہوٹہ کا غریب رکشہ ڈرائیور انصاف کامنتظر Read More »

آزاد کشمیرمیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے نظام زندگی مفلوج

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع، خصوصاً حویلی کہوٹہ اور ہٹیاں بالا میں حالیہ شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ نے نظامِ زندگی کو متاثر کر دیا۔ متعدد اہم شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں ملبے تلے دب جانے سے بند ہو گئی ہیں جس کے باعث عوام کو شدید

آزاد کشمیرمیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے نظام زندگی مفلوج Read More »

پبلک ڈاکومنٹس کی فراہمی سے انکار پر عدالتِ عظمیٰ برہم، ڈی ایچ او حویلی سمیت متعدد افسران سپریم کورٹ طلب

مظفرآباد (مسعود الرحمٰن عباسی) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں محمد شرافت میر بنام ڈاکٹر جواد افضل کیانی کیس کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے پبلک ڈاکومنٹس کی نقول جاری نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور متعدد افسران کو طلب کر لیا۔ قائم مقام

پبلک ڈاکومنٹس کی فراہمی سے انکار پر عدالتِ عظمیٰ برہم، ڈی ایچ او حویلی سمیت متعدد افسران سپریم کورٹ طلب Read More »

جماعت اسلامی

حویلی کہوٹہ : جماعت اسلامی کی تنظیم سازی مکمل، 94 ویلج کمیٹیوں کا اعلان

حویلی کہوٹہ (رپورٹ ،سید سعد بخاری)سید شفقات حسین بخاری امیر جماعت اسلامی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جماعت اسلامی کا انتخابی عمل دو سال کے لیے ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج الحمد اللہ میرا ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے اور ضلع حویلی میں تنظیمی عمل کا ڈھانچہ مکمل ہو

حویلی کہوٹہ : جماعت اسلامی کی تنظیم سازی مکمل، 94 ویلج کمیٹیوں کا اعلان Read More »

Scroll to Top