حلف برداری

امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم خاتون نائب گورنر نےقرآن پاک پرحلف اٹھا لیا

امریکا میں تاریخ رقم ہو گئی ہے جہاں پہلی مسلم خاتون نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ غزالہ ہاشمی نے ورجینیا میں لیفٹی نینٹ گورنر کے عہدے کے لیے قرآن پاک پر حلف لیا، جو ریاست کی سیاسی تاریخ میں ایک نمایاں اور غیر معمولی موقع قرار دیا جا رہا ہے۔ اس […]

امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم خاتون نائب گورنر نےقرآن پاک پرحلف اٹھا لیا Read More »

نیویارک کی تاریخ کےپہلے مسلم میئر زہران ممدانی قرآنِ مجید پر حلف اٹھائیں گے

نیویارک: نیویارک کی تاریخ میں ایک نیا اور اہم باب رقم ہونے جا رہا ہے، جہاں شہر کے نو منتخب میئر زہران ممدانی آج یکم جنوری 2026 کو اپنی ذمہ داریوں کا آغاز قرآنِ مجید پر حلف اٹھا کر کریں گے۔ اس موقع پر وہ نیویارک کی تاریخ کے پہلے مسلم میئر بن جائیں گے

نیویارک کی تاریخ کےپہلے مسلم میئر زہران ممدانی قرآنِ مجید پر حلف اٹھائیں گے Read More »

اے کے این ایس نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری، ایک ماہ میں واضح تبدیلی آچکی، وزیراعظم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے آل کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا۔حلف برداری کی پروقار تقریب جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی ۔ تقریب میں ۔وزیر حکومت چوہدری رفیق نیر ،مشیر حکومت احمد صغیر ،سابق وزیر تقدیس گیلانی ،سیکرٹری اطلاعات سردار عدنان خورشید ،ڈائریکٹر

اے کے این ایس نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری، ایک ماہ میں واضح تبدیلی آچکی، وزیراعظم Read More »

مقبول احمد گوندل نے آڈیٹر جنرل آزادجموں وکشمیر کا حلف اٹھا لیا

آزادجموں وکشمیر: آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل نے بطور آڈیٹر جنرل آف آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعرات کے روز سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سیکرٹری مالیات اسلام

مقبول احمد گوندل نے آڈیٹر جنرل آزادجموں وکشمیر کا حلف اٹھا لیا Read More »

بلاول بھٹو کا حلف برداری تقریب میں بھر پورخطاب

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب اس وقت سیاسی طور پر توجہ کا مرکز بنی جب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے خطاب میں مختلف اہم نکات اٹھائے۔ تقریب میں ان کا خطاب کئی اہم سیاسی حوالوں اور کشمیر کے عوام کے جذبات سے جڑی باتوں پر مشتمل تھا،

بلاول بھٹو کا حلف برداری تقریب میں بھر پورخطاب Read More »

راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بحیثیت آزاد کشمیر کے سولہویں وزیر اعظم حلف اٹھا لیا

مظفرآباد:آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد کشمیر کے سولہویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب مظفرآباد میں منعقد ہوئی جہاں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی علالت کے باعث اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے وزیر اعظم سے ان

راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بحیثیت آزاد کشمیر کے سولہویں وزیر اعظم حلف اٹھا لیا Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کے ہمراہ آزاد کشمیر کی 20 رکنی کابینہ حلف اٹھائے گی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے ہمراہ آزاد کشمیر کی 20 رکنی کابینہ  حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق میاں عبدالوحید خان سب سے سینئر وزیر ہوں گے اور دیگر اضلاع سے بھی مزید وزرا شامل کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کابینہ کے ارکان کے ساتھ حلف برداری

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کے ہمراہ آزاد کشمیر کی 20 رکنی کابینہ حلف اٹھائے گی Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی کے حلف سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ گورنر سرکاری دورے پر ہیں اور وہ کل دوپہر دو بجے واپس پہنچ جائیں گے۔

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی کے حلف سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا Read More »

جسٹس خواجہ محمد نسیم نے بطور قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر حلف اٹھا لیا

(کشمیر ڈیجیٹل): سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے سینئر جج جسٹس خواجہ محمد نسیم نے بطور قائم مقام چیف جسٹس اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ان سے حلف سپریم کورٹ کے جج جسٹس رضا علی خان نے لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی لابی میں منعقد ہوئی

جسٹس خواجہ محمد نسیم نے بطور قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر حلف اٹھا لیا Read More »

Scroll to Top