آزاد جموں و کشمیر کونسل کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،وزیراعظم شہبازشریف کی شرکت
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کونسل کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم پاکستان و چیئرمین کشمیر کونسل شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ تقریب میں صدر آزاد کشمیر نجیب نقی، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی اور […]
آزاد جموں و کشمیر کونسل کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،وزیراعظم شہبازشریف کی شرکت Read More »








