مظفر آباد کا حافظ سبطین احمد بین الاقوامی مقابلہ حفظ و قرآت میں پاکستان کی نمائندگی کرنے اردن روانہ
مظفر آباد: مدرسہ شوکت لائن مظفرآباد سے حفظ کرنیوالا حافظ سبطین احمد اعوان بین الاقوامی مقابلہ حفظ و قرآت میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے اردن روانہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مدرسہ شوکت لائن مظفرآباد سے حفظ کرنیوالا حافظ عثمان جواب گورنمنٹ علی اکبراعوان ماڈل ہائی سکول چھترمظفرآباد میں زیر تعلیم ہےکو پاکستان کی نمائندگی […]
