خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، اصلاحات کیلئے تجاویز پیش
پشاور(دکشمیر ڈیجیٹل) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے کو درپیش چیلنجز، امن و امان کی صورتحال، عوام کے تحفظ، کرپشن کے خاتمے اور سیاحت کے فروغ پر توجہ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اجلاس […]
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، اصلاحات کیلئے تجاویز پیش Read More »


