4 جولائی تک تجارتی معاہدہ کرو ورنہ زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑیگا ، ٹرمپ کا یورپی یونین کو الٹی میٹم
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 جولائی تک امریکا کیساتھ نیا تجارتی معاہدہ طے نہ پایا تو یورپی مصنوعات پر عائد ٹیرف میں نمایاں اضافہ کر دیا جائے گا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بیان یورپی کمیشن کی صدر سے […]









