تباہ

نواپاس سیکٹر، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار، دہشتگرد ٹھکانے تباہ،ننگرہار میں ایمونیشن ڈپو تباہ

نواپاس سیکٹر پر پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی پر افغان طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں جبکہ پاک فضائیہ نے ننگر ہار کے اندر بڑا ایمونیشن ڈپو تباہ کردیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی افغان فورسز کی بلااشتعال جارحیت پر موثر کارروائی جاری ہے اور نواپاس سیکٹر کےقریب دہشتگردوں کے […]

نواپاس سیکٹر، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار، دہشتگرد ٹھکانے تباہ،ننگرہار میں ایمونیشن ڈپو تباہ Read More »

بھارتی ایس 400 دفاعی نظام تباہ کرنیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ کی خصوصی پذیرائی

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص کے دوران بھارت کے ایس 400 فضائی دفاعی نظام کو تباہ کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ کی خصوصی پذیرائی کی گئی۔ ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے سول

بھارتی ایس 400 دفاعی نظام تباہ کرنیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ کی خصوصی پذیرائی Read More »

حاجی پیر سیکٹر پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،انڈین فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ

لائن آف کنٹرول کے حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے بعد پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی کی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کر دیا۔جھنڈا زیارت پوسٹ کی تباہی

حاجی پیر سیکٹر پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،انڈین فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ Read More »

لاہور میں بھارتی ڈرون مار گرایا، گوجرانوالہ اور چکوال میں بھی جاسوسی ڈرونز تباہ

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے والٹن روڈ پر پولیس نے بھارتی ڈرون مارگرایا۔ پولیس حکام کے مطابق یہ بھارتی ڈرون سرحد پار سے آپریٹ کیا جا رہا تھا اور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سسٹم جام کر کے اسے گرایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس ڈرون کا مقصد حساس مقامات کی جاسوسی تھا

لاہور میں بھارتی ڈرون مار گرایا، گوجرانوالہ اور چکوال میں بھی جاسوسی ڈرونز تباہ Read More »

وادی لیپا،پاک فوج نے مارٹر گولے فائر کرنے والی بھارتی پوسٹ تباہ کر دی،بڑے پیمانے پر نقصان

وادی لیپہ: وای لیپہ میں دشمن بھارت کی جانب سے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جانب سے دندان شکن جواب ، مارٹر گولے فائر کرنیوالی بھارتی پوسٹ تباہ کردی۔بڑے پیمانے پر نقصان۔ تفصیلات کے مطابق پیر اورمنگل کی درمیانی رات ایک بار پھر دشمن بھارت نے لیپہ سیکٹر پر فائر کھول

وادی لیپا،پاک فوج نے مارٹر گولے فائر کرنے والی بھارتی پوسٹ تباہ کر دی،بڑے پیمانے پر نقصان Read More »

غیر ریاستی جماعتوں نے آزادکشمیر کاسیاسی کلچر برباد کر دیا، سردار عتیق

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ غیر ریاستی جماعتوں کی وجہ سے ریاستی سیاسی کلچر خراب ہوا ہے ،ہر دور میں مسلم کانفرنس کو ناکام بنانے کی مذموم کوشش کی گئی ،ملٹری ڈیمو کریسی کے نعرے پر آج بھی قائم ہوں۔ کوٹلی

غیر ریاستی جماعتوں نے آزادکشمیر کاسیاسی کلچر برباد کر دیا، سردار عتیق Read More »