تباہ

ایران نے تل ابیب پر میزائلوں کی بارش کردی،2صیہونی ہلاک

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعددگاڑیاں تباہ جبکہ 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں واضح کیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت اسرائیل کے خلاف حملوں […]

ایران نے تل ابیب پر میزائلوں کی بارش کردی،2صیہونی ہلاک Read More »

پاک فضائیہ کا کابل اور ننگرہار میں بڑا حملہ،ڈرونز کی 6 ورکشاپس تباہ

پاک فضائیہ نے کابل اور ننگرہار میں بڑا حملہ کرتے ہوئے خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ کے علاوہ ڈرونز کی ورکشاپس تباہ کردی ہیں،کابل اور ننگر ہار زوردار دھماکوں سے گونج اٹھے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق پاک فضائیہ نے کابل اور ننگرہار میں بڑاحملہ کیا ہے، پاک فضائیہ کے طیاروں کی گن گرج سنائی

پاک فضائیہ کا کابل اور ننگرہار میں بڑا حملہ،ڈرونز کی 6 ورکشاپس تباہ Read More »

پاک فوج

آپریشن غضب للحق تیز ، چترال سرحد پر پاک فوج کی بڑی کارروائی، افغان طالبان کی’’بادانی پوسٹ ‘‘تباہ

پاک افغان سرحدی علاقوں میں بڑھتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پاک فوج نے دہشت گرد عناصر اور سرحد پار سے ہونے والی مبینہ جارحیت کیخلاف شروع کیے گئے ’’آپریشن غضب للحق‘‘ کے تحت اپنی کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق چترال سے ملحقہ سرحدی علاقے میں افغان طالبان

آپریشن غضب للحق تیز ، چترال سرحد پر پاک فوج کی بڑی کارروائی، افغان طالبان کی’’بادانی پوسٹ ‘‘تباہ Read More »

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے طیارہ مغربی عراق میں گر نےکی تصدیق کردی۔ سینٹکام نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں، ایک طیارہ مغربی عراق میں گرا اور دوسرا بحفاظت لینڈ کرگیا۔ U.S. Central Command is aware of the loss of a U.S.

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا Read More »

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں ایران کی 10 کشتیاں وجہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا نے چندگھنٹوں میں آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی 10کشتیوں اور جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں دعویٰ کیاکہ امریکی فورسز نے گزشتہ چند گھنٹوں میں سرنگیں بچھانے والی 10کشتیوں اور جہازوں کو مکمل تباہ کردیا۔ یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز استعمال

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں ایران کی 10 کشتیاں وجہاز تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

امریکا کے ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہےکہ امریکی فوج نے ایران میں تقریباً 2،000 اہداف پر حملے کیے ہیں۔ سینٹ کام کے مطابق امریکا نے ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کیا، خلیج عرب، ہرمز اور خلیج عمان میں اب کوئی بھی ایرانی بحری جہاز موجود نہیں۔ امریکی حملوں کے جواب

امریکا کے ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

آپریشن غضب للحق جاری، ننگرہار خوگانی بیس تباہ،طالبان خارجیوں کا جینا محال

افغانستان کے اندر پاکستانی سکیورٹی فورسز کی دبنگ کارروائیاں جاری۔۔!افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر اندار میں جواب جاری،، پاک فوج طالبان خارجیوں کے ٹھکانوں کے پرخچے اڑانے میں مصروف۔ آپریشن غضب للحق جاری،پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ننگرہار خوگانی بیس تباہ کردی گئی۔۔!سیکیورٹی فورسز نے طالبان خارجیوں کا جینا محال کردیا،، افغان طالبان اور

آپریشن غضب للحق جاری، ننگرہار خوگانی بیس تباہ،طالبان خارجیوں کا جینا محال Read More »

پاک فضائیہ کا بگرام ایئربیس پر حملہ، طیاروں، ہیلی کاپٹرز سمیت اہم عسکری سازوسامان تباہ،افغان وزارت دفاع کا اعتراف

افغان طالبان وزارتِ دفاع کی جاری کردہ ڈیمیج رپورٹ میں بگرام ایئر بیس پر پاکستانی فضائیہ کے حملے سے ہونے والی تباہی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حملے میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز، ہرکولیس کارگو طیارہ، ٹوکانو طیارہ، بکتر بند گاڑیاں اور دیگر اہم عسکری سازوسامان تباہ ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: پاک

پاک فضائیہ کا بگرام ایئربیس پر حملہ، طیاروں، ہیلی کاپٹرز سمیت اہم عسکری سازوسامان تباہ،افغان وزارت دفاع کا اعتراف Read More »

آپریشن غضب للحق جاری،297طالبان ہلاک،450زخمی،89 چیک پوسٹیں تباہ

اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہناتھاکہ 11 بجے تک کی اپڈیٹس کے مطابق آپریشن میں افغان طالبان رجیم کے 297 کارندے ہلاک اور 450 سے زائد کارندے زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: ترکیہ پاکستان افغانستان تنازع حل کرانے کیلئے کوشاں، دونوں

آپریشن غضب للحق جاری،297طالبان ہلاک،450زخمی،89 چیک پوسٹیں تباہ Read More »

کابل ، قندھار اور پکتیا میں فوجی تنصیبات تباہ، طالبان رجیم کی خوارج کو پہاڑوں پر چھپنے کی ہدایت

افواج پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی کابل ، قندھار اور پکتیا میں اہم ملٹری تنصیبات کو موثر فضائی حملوں میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہ تازہ ترین پاک فضائیہ کے فضائی حملوں کے دوران کابل میں 2بریگیڈ ہیڈ کوارٹر،قندھار میں فضائی حملے کے دوران ایک کور ہیڈ کوارٹر

کابل ، قندھار اور پکتیا میں فوجی تنصیبات تباہ، طالبان رجیم کی خوارج کو پہاڑوں پر چھپنے کی ہدایت Read More »

Scroll to Top