تباہ کن سیلابی ریلا ،بڑی تباہی کا خدشہ ، بھارت نے پاکستان کو خبردار کردیا
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت نے پاکستان کو نئے سیلابی ریلے سے آگاہ کر دیا ۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب اس وقت سپر فلڈ کی زد میں ہے، اس وقت راوی، ستلج اور چناب میں بیک وقت سیلاب کانیاریلا آگیا ہے پنجاب میں گزشتہ 3 ماہ سے مون سون کا سیزن جاری تھا، […]
تباہ کن سیلابی ریلا ،بڑی تباہی کا خدشہ ، بھارت نے پاکستان کو خبردار کردیا Read More »
