بنگلادیش ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ آئی سی سی نے باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم شرکت […]
بنگلادیش ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان Read More »









