دوسرا ونڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بھاری مارجن سے شکست دیدی
ڈھاکا: پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 128رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 274رنز اسکور کیے، تاہم بارش کے سبب بنگلا دیش کو 32 اوورز میں 243رنز کا ہدف ملا تھا۔ یہ بھی […]
دوسرا ونڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بھاری مارجن سے شکست دیدی Read More »









