ایڈوائزری

ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند

ایران نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔ جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق یہ پابندی تمام اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک پروازوں پر لاگو ہو گی، تاہم بین الاقوامی پروازوں کو خصوصی اجازت کے ساتھ ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ […]

ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند Read More »

پاکستانی شہری ایران جانے سے گریز کریں، ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کیلئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ انتہائی

پاکستانی شہری ایران جانے سے گریز کریں، ٹریول ایڈوائزری جاری Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ،الرٹس جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کر دی ہے جس کے باعث موسم کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ایک نیا موسمی نظام اثر انداز ہونے

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ،الرٹس جاری Read More »

واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ کیلئے پی ٹی اے نے ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ صارفین کو مقامی اور بین الاقوامی نمبروں سے موصول ہونے والے مشتبہ پیغامات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق سائبر مجرمان واٹس ایپ کے جعلی آفیشل اکاؤنٹس بناکر اور واٹس ایپ لوگو استعمال کرکے دھوکہ دہی کے پیغامات

واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ کیلئے پی ٹی اے نے ایڈوائزری جاری کردی Read More »

Scroll to Top