ایران

صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے متعلق 2ہفتوں میں فیصلہ کرینگے، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ آئندہ 2 ہفتوں کے اندر ایران پر حملے سے متعلق فیصلہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مستقبل قریب میں ممکنہ مذاکرات کے امکانات کے پیشِ نظر صدر ٹرمپ نے پیغام دیا ہے کہ وہ آئندہ […]

صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے متعلق 2ہفتوں میں فیصلہ کرینگے، ترجمان وائٹ ہاؤس Read More »

حالیہ جنگ کا سب سے بڑا ایرانی حملہ: نیتن یاہو کی ایران کو کھلی دھمکی

تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے تازہ بیلسٹک میزائل حملے کے بعد دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ ایرانی ظالموں کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے ساروکا اسپتال اور وسطی اسرائیل میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا

حالیہ جنگ کا سب سے بڑا ایرانی حملہ: نیتن یاہو کی ایران کو کھلی دھمکی Read More »

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ باقی ہے: امریکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے تاہم حتمی حکم تاحال جاری نہیں کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ ایران کو جوہری پروگرام ترک کرنے کا موقع دینا چاہتے ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں تین باخبر ذرائع

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ باقی ہے: امریکی میڈیا Read More »

ایران کا اسرائیل پر 12 واں حملہ، سیجل 2 میزائل داغ دیئے

تہران: ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے میں پہلی بار ’سجیل2‘ میزائل کا استعمال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پر تازہ میزائل حملے پہلی بار دور مار ’سجیل‘ بیلسٹک میزائل کا استعمال کیا ہے جو ڈو اسٹیج سالڈ فیول میزائل ہے۔ عسکری نامہ نگار

ایران کا اسرائیل پر 12 واں حملہ، سیجل 2 میزائل داغ دیئے Read More »

ایران نےاپنے شہریوں سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کرنےکا مطالبہ کیوں کیا؟

ایران نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ فوراً اپنے موبائل فونز سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کر دیں۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کی جانب سے اس اپیل کی وجہ ان ایپس پر سنگین الزامات ہیں جنہیں واٹس ایپ نے سختی سے

ایران نےاپنے شہریوں سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کرنےکا مطالبہ کیوں کیا؟ Read More »

ایران میں پھنسے 107 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز پی کے 9552 ترکمانستان کے شہر اشک آباد سے 107 پاکستانیوں کو لے کر آج صبح 3 بجے اسلام آباد پہنچ گئی۔ ترجمان کے مطابق ایرانی فضائی حدود کی بندش کے باعث پاکستان کے

ایران میں پھنسے 107 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے Read More »

ٹرمپ روز مؤقف بدلتے ہیں، ایران پر فوجی کارروائی اسٹریٹیجک تباہی ہوگی: فرانسیسی صدر کا انتباہ

پیرس :فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق پالیسی کو غیر یقینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹرمپ کا مؤقف روز بروز بدل رہا ہے۔ انہوں صدر میکرون نے خبردار کیا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے اگر فوجی طاقت کا

ٹرمپ روز مؤقف بدلتے ہیں، ایران پر فوجی کارروائی اسٹریٹیجک تباہی ہوگی: فرانسیسی صدر کا انتباہ Read More »

ایران نے پھر اسرائیل پر میزائل داغ دیئے،تل ابیب میں سائرن بج اٹھے

ایران نے اسرائیل پر مزید میزائل داغے دیئے ہیں جس کے بعد تل ابیب میں سائرن بچ اٹھے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر مزید میزائل داغے گئے ہیں ا ور انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو بنکرز میں جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میزائل داغے جانے سے کس

ایران نے پھر اسرائیل پر میزائل داغ دیئے،تل ابیب میں سائرن بج اٹھے Read More »

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ،اسرائیلی شہریوں کے فونز پر ہنگامی پیغامات موصول!

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک نئے محاذ پر جا پہنچی، جب ایرانی سائبر حملے کے تحت اسرائیلی شہریوں کے موبائل فونز پر ہنگامی پیغامات موصول ہوئے، جس نے ملک بھر میں خوف کی لہر دوڑا دی۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر سائبر حملہ کیا گیا، جس میں

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ،اسرائیلی شہریوں کے فونز پر ہنگامی پیغامات موصول! Read More »

ایران پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف مسلم ممالک یک زبان،مشترکہ اعلامیہ جاری

ایران پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلم ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستان سمیت 21 ممالک نے اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشترکہ اعلامیہ اسرائیل کی ایران کیخلاف فوجی جارحیت اور خطے میں کشیدگی کے تناظرمیں جاری کیا گیا ہے۔ جن

ایران پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف مسلم ممالک یک زبان،مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »