ایران

ایران

ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں کی تصدیق کردی

ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی فردو جوہری سائٹ کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا ۔ اس کے علاوہ اصفہان اور نطنز میں قائم دیگر جوہری مراکز پر بھی حملے کیے گئے ۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ  کوئی بڑا نقصان نہیں […]

ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں کی تصدیق کردی Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ : ایران کی 3 نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے کا اعلان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کی تین اہم نیوکلیئر تنصیبات پر کامیاب حملہ کیا، جس کے نتیجے میں فردو جوہری مرکز کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹرتھ سوشل” پر اپنے پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکی افواج نے ایران

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ : ایران کی 3 نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے کا اعلان Read More »

ایران

ایران کا اسرائل پر تازہ حملہ : بین گورین ایئرپورٹ اور دیمونا ایٹمی ری ایکٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے جوابی حملوں کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے۔ ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تل ابیب میں واقع بین گورین ایئرپورٹ، اسرائیلی فوج کے مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اور دیمونا میں واقع ایٹمی ری ایکٹر سمیت کئی

ایران کا اسرائل پر تازہ حملہ : بین گورین ایئرپورٹ اور دیمونا ایٹمی ری ایکٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ Read More »

ایران نے اب تک اپنی پوشیدہ صلاحیت کا 5 فیصد سے بھی کم استعمال کیا ،محسن رضائی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)پاسداران انقلاب کے سنیئر کمانڈر محسن رضائی کا کہنا ہے ہم نے اپنی حقیقی صلاحیت کا 30 اور پوشیدہ صلاحیت کا صرف 5 فیصد سے بھی کم استعمال کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کے سنیئر کمانڈر محسن رضائی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران نے آپریشن وعدہ صادق

ایران نے اب تک اپنی پوشیدہ صلاحیت کا 5 فیصد سے بھی کم استعمال کیا ،محسن رضائی Read More »

اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران سے مذاکرات پر آمادہ ہیں تاہم اس سے قبل سیزفائر کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی پوزیشن مضبوط ہے جبکہ ایران کی صورتحال کچھ اچھی نہیں ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو

اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے، صدر ٹرمپ Read More »

ایران کا اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملہ، تل ابیب میں سائرن گونج اٹھے

تہران/تل ابیب:ایران نے اسرائیل پر پھر میزائل حملہ کر دیا جس میں فوجی مراکز، فضائی اڈے، کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تل ابیب میں سائرن بج اٹھے ہیں اور زوردار دھماکے سنے گئے ہیں ایران سے رات فائر کئے گئے میزائل وسطی اسرائیل کے علاقے ڈین گش

ایران کا اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملہ، تل ابیب میں سائرن گونج اٹھے Read More »

ایران کے ممکنہ حملے کا خوف، امریکہ نے قطر ائیر بیس سے طیارے ہٹالئے

قطر(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی حکام نے ایرانی حملوں کے خطرے کے پیش نظر قطر کے العدید ائیربیس سے اپنے طیارے فوری طور پر ہٹا لئے۔ سیٹیلائٹ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ایران اسرائیل جنگ سے قبل کئی طیارے موجود تھے تاہم اب ائیر بیس پر کوئی طیارہ موجود نہیں۔ ایران کے ممکنہ جوابی حملے کا خوف، امریکا

ایران کے ممکنہ حملے کا خوف، امریکہ نے قطر ائیر بیس سے طیارے ہٹالئے Read More »

ایران نے اسرائیل پر 25 میزائل داغ دیئے، حیفا، بیرشیبا ، یروشلم میں زوردار دھماکے، 17 افراد زخمی

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران اور اسرائیل کے درمیان مسلح کشیدگی 8ویں روز میں داخل ہوگئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان میزائلوں کا تبادلہ جاری ہے، ایک طرف اسرائیل ایران پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں تو دوسری طرف ایران ’آپریشن ٹرو پرومس 3‘ کے تحت جوابی کارروائی میں اسرائیل کے اندر اہداف کو نشانہ بنا

ایران نے اسرائیل پر 25 میزائل داغ دیئے، حیفا، بیرشیبا ، یروشلم میں زوردار دھماکے، 17 افراد زخمی Read More »

ایران

امریکی و اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کے دفاعی حق کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا: نعیم قاسم

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت آ گئی ہے۔ پاسدارانِ انقلاب نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ’’وعدہ صادق سوم ‘‘ نامی آپریشن کی 15ویں لہر شروع کر دی، جس میں تل ابیب اور حائفہ میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کیے گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس حملے میں سو

امریکی و اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کے دفاعی حق کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا: نعیم قاسم Read More »

میزائل حملہ

جنگ کا 8واں روز: ایران کا جنوبی اسرائیل پر شدید میزائل حملہ ، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

جنگ کے آٹھویں روز ایران نے جنوبی اسرائیل پر شدید میزائل حملہ کیا، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں اور کئی مقامات پر دھویں کے بادل بلند ہوتے نظر آئے۔ حملے میں اسرائیلی فوج کے کمانڈ اور انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز کو بھی نشانہ بنایا گیا، جبکہ بیرشیبا میں سینکڑوں

جنگ کا 8واں روز: ایران کا جنوبی اسرائیل پر شدید میزائل حملہ ، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں Read More »