ایران نے امریکہ کیساتھ مذاکرات کا سلسلہ روک دیا،نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات روک دیے ہیں اور جنگ بندی بات چیت سے بھی انکار کردیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق منگل کے روز ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے فیصلے […]
ایران نے امریکہ کیساتھ مذاکرات کا سلسلہ روک دیا،نیویارک ٹائمز کا دعویٰ Read More »





