ایران اسرائیل کشیدگی

اقوام متحدہ میں پاکستان کا دو ٹوک مؤقف، ایران پر حملوں کی مذمت اور روسی قرارداد کی حمایت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر اپنا دو ٹوک اور اصولی مؤقف پیش کرتے ہوئے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملوں کی واضح الفاظ میں […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کا دو ٹوک مؤقف، ایران پر حملوں کی مذمت اور روسی قرارداد کی حمایت Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ؛ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

اسلام آباد: ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ممکنہ بڑے اتار چڑھاؤ کے پیشِ نظر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بڑا حفاظتی قدم اٹھایا ہے۔ ملک میں ایندھن کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور کسی بھی ممکنہ علاقائی بحران سے نمٹنے کے لیے

پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ؛ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہنگامی قدم اٹھا لیا Read More »

تل ابیب خفیہ بیٹھک : مودی، نیتن یاہو اور ہیبت اللہ اخونزادہ کا مبینہ گٹھ جوڑ؟ ایران اور پاکستان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا منصوبہ بے نقاب

مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں ایک بار پھر خطے میں ایسی خفیہ سفارتی صف بندیوں کے انکشافات ہو رہے ہیں جن کا مقصد خطے کو شدید عدم استحکام کی طرف دھکیلنا ہے۔ ذرائع کی جانب سے یہ سنگین دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت، اسرائیل اور افغان عبوری

تل ابیب خفیہ بیٹھک : مودی، نیتن یاہو اور ہیبت اللہ اخونزادہ کا مبینہ گٹھ جوڑ؟ ایران اور پاکستان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا منصوبہ بے نقاب Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل، ایران کے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر پر میزائل حملے

مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال انتہائی سنگین اور کشیدہ ہو گئی ہے کیونکہ ایران کی جانب سے بحرین، متحدہ عرب امارات اور کویت میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر جوابی میزائل حملے کیے گئے ہیں۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں موجود تمام امریکی اور اسرائیلی تنصیبات ان کے ہدف میں شامل ہیں اور

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل، ایران کے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر پر میزائل حملے Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس آج طلب کر لیا

خطے میں جاری کشیدگی اور داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج دن 12 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، جس میں عسکری اور سول قیادت شریک ہو گی۔ فیلڈ

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس آج طلب کر لیا Read More »

مدد کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی،ایران-اسرائیل کشیدگی پر پوتن کا محتاط مؤقف

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے واضح کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باوجود تہران نے ماسکو سے کسی قسم کی مدد کی درخواست نہیں کی ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ایران نے اب تک روس سے کوئی مدد

مدد کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی،ایران-اسرائیل کشیدگی پر پوتن کا محتاط مؤقف Read More »

ایران اسرائیل کشیدگی ، خام تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ، 74.79 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل کےقیمت 1.56 ڈالر یا 2.1 فیصد اضافے کے ساتھ 74.79 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 1.42 ڈالر

ایران اسرائیل کشیدگی ، خام تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ، 74.79 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی Read More »

Scroll to Top