علی لاریجانی کیسے ٹریک ہوئے اور شہید کر دیے گئے؟ مخبری سے میزائل حملے تک کےحقائق سامنے آگئے
تہران: ایران کی طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے اہم ترین ستون اور رہبرِ اعلیٰ کے قریبی مشیر علی لاریجانی کی شہادت نے نہ صرف ایرانی قیادت کو ہلا کر رکھ دیا ہے بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ کی سیکیورٹی صورتحال کو انتہائی کشیدہ بنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی لاریجانی طویل عرصے تک پسِ پردہ رہ […]









