ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے ناکام ہوئے،پینٹاگون کا انکشاف

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی فوج کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات پر کیے گئے فضائی حملے ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر تباہ کرنے میں ناکام رہے اور یہ حملے بمشکل چند ماہ کی تاخیر کا باعث بنے۔ یہ انکشاف پینٹاگون کے ماتحت کام کرنے والی امریکی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی […]

ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے ناکام ہوئے،پینٹاگون کا انکشاف Read More »